سپریم کورٹ نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کردیا
سپریم کورٹ نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کردیا فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سنایاجسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہرعالم خان میاں خیل بھی بنچ کا حصہ ہیںسپریم کورٹ نے 8 اکتوبر کو آسیہ بی بی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا .آسیہ بی بی کسی دوسرےکیس میں مطلوب نہیں تورہاکردیاجائے،عدالت کاحکم
چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل تین رکنی خصوصی بینچ نے ہائیکورٹ سے موت کی سزا پانے والی آسیہ بی بی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ 8 اکتوبر کو محفوظ کیا تھا۔