پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ میں خواتین کی نشست کیلئے امیدوار کا اعلان کردیا.
پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ میں خواتین کی نشست کیلئے امیدوار کا اعلان کردیا. سیمی ایزدی کو سینٹ نشست کیلئے تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ ٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے جاری کیا گیا۔ سیمی ایزدی سینٹر سعدیہ عباسی کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب لڑیں گی۔
سیمی ایزدی سینٹر سعدیہ عباسی کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب لڑیں گی۔