حکومت پنجاب نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رینجرز کو طلب کرلیا
حکومت پنجاب نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رینجرز کو طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلہ کیخلاف تحریک لبیک یارسول اللہ کے کارکنوں کا جگہ جگہ احتجاج کے باعث حکومت پنجاب نے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رینجر ز کو طلب کر لیا ،رینجرز کو پنجاب کے تمام حساس مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔