اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ،جمعرات کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 33 ہزار 761 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 210 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔