ملتان: ہوٹل پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں منیجر زخمی
ہوٹل پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں منیجر زخمی ہوگیا۔ملتان میں تھانہ کوتوالی کے علاقے میں واقع ہوٹل پر درجن سے زائد مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ہوٹل کا منیجر زخمی ہو گیا۔فائرنگ مبینہ طور پر بھتہ نا دینے پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت کر کے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔