ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے 5 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 35 رنز بنالیے
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت کی جانب سے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، سوریا کمار یادو کی جگہ ایشان کشان اور بھینشور کمار کی جگہ شردل ٹھاکر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کی پہلی وکٹ 11 رنز پر گر گئی، ایشان کشن 4 رنز بنا کر آوٹ.