Journalist in Waqtnews


فائقہ ارشد گزشتہ 6سالوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، اس عرصے کے دوران وہ پاکستان کے نامور میڈیا ہاؤسز کے مختلف شعبوں سے وابستہ رہی ہیں۔ فائقہ ارشد  2016 سےڈیجیٹل میڈیا  میں بطوراُردو نیوز ایڈیٹراور یو ٹیوبر کے طور پر کام کررہی ہیں ۔ اس شعبے میں وہ تحقیق سے لے کر خبر کو سنوارنے ، سماجی اور سیاسی مسائل کو اپنے الفاظ کی طاقت کے ذریعے اُجاگر کرتی ہیں۔



فاطمہ فہیم گزشتہ 8 سالوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، اس عرصے کے دوران وہ پاکستان کے نامور میڈیا ہاؤسز کے مختلف شعبوں سے وابستہ رہی ہیں۔ فاطمہ فہیم نےڈیجیٹل میڈیا میں بطوراُردو اور انگلش نیوز ایڈیٹر اور سوشل میڈیا رپورٹر کے طور پر کام کررہی ہیں۔ اس شعبے میں وہ تحقیق سے لے کر خبر کو سنوارنے ، سماجی اور سیاسی مسائل کو اپنے الفاظ کی طاقت کے ذریعے اُجاگر کرتی ہیں۔

#HGFtaima 


Journalist at waqtnewstv