فاطمہ فہیم گزشتہ 8 سالوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، اس عرصے کے دوران وہ پاکستان کے نامور میڈیا ہاؤسز کے مختلف شعبوں سے وابستہ رہی ہیں۔ فاطمہ فہیم نےڈیجیٹل میڈیا میں بطوراُردو اور انگلش نیوز ایڈیٹر اور سوشل میڈیا رپورٹر کے طور پر کام کررہی ہیں۔ اس شعبے میں وہ تحقیق سے لے کر خبر کو سنوارنے ، سماجی اور سیاسی مسائل کو اپنے الفاظ کی طاقت کے ذریعے اُجاگر کرتی ہیں۔