مدینہ منورہ !! (نمائندہ نوائے وقت جاوید اقبال بٹ ) اس سال مجموعی طور16 لاكھ 73 ہزار 239 فرزندان اسلام نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کی جن میں ایک لاکھ 66 ہزار554 سعودی عرب سے داخلی حجاج بھی شامل تھے۔
*امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ الحمید 2025 کا خطبہ حج دیا جسمیں انہوں نے فرمایا
ایمان والو اللہ سے ڈرو،
ایمان والو تقویٰ اختیار کرو،
تقویٰ دنیا اور آخرت میں بھلائی کا سبب ہے،
تقویٰ والوں کیلئے اللہ کے ہاں جنت کی بشارت ہے
اسلام کے 3 درجات ہیں
سب سے بہتر درجہ احسان کا ہے،
اللہ تعالیٰ پر ایمان لاؤ،
اسے رب اور خالق سمجھو،
ساری کائنات کی تکمیل اسی کی ھے
ایمان والو اللہ سے ڈرو،
ایمان والو تقویٰ اختیار کرو،
تقویٰ دنیا اور آخرت میں بھلائی کا سبب ہے،
تقویٰ والوں کیلئے اللہ کے ہاں جنت کی بشارت ہے،
اسلام کے 3 درجات ہیں،
سب سے بہتر درجہ احسان کا ہے،
اللہ تعالیٰ پر ایمان لاؤ،
اسے رب اور خالق سمجھو،
ساری کائنات کی تکمیل اسی کی ہے،
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرتے ہوئے اسی سے مانگو،
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرتے ہوئے اسی سے مانگو، جبکہ عرفات کہ میدان سے وفاقی وزیر حج و مزھبی امور سردار یوسف نے اپنے پیغام میں کہا پاکستان مجموعی طور 1 لاکھ 17 ھزار حجاج فریضہ حج ادا کر رھے ھیں جس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ھوئے کہا دنیا بھر کہ مسلمانوں کی خواھش ھے حاضری دیں۔ جو حجاج کرام پاکستان سے آئے ھوئے ھیں وہ اپنی لئے اور اپنی فیملی عزیز واقارب کہ لئے دعاوں کہ ساتھ پورے عالم اسلام کہ لئے بالخصوص غزہ،فلسطین اور کشمیر اور حکومت پاکستان وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی سربراھی میں افواج پاکستان اور فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے جنگ میں سرخرو کیا ھے ھم بطور قوم ملک کی ترقی اورامن کہ علاوہ عالم اسلام کہ متحد ھو اجتماعی طور سب ایک دوسرے کی طاقت بنیں اور سب مسلمانوں کو بھی دعاوں میں یاد رکھیں ،اور مزید کہا اللہ تعالی سب حجاج کرام حج مقبول و مبرور فرمائے
دوسری سعودی عرب کی حکومت شاندار حج انتظام کئے تھے بالخصوص وزارت صحت،وزارت داخلہ، ٹریفک پولیس ،وزارت حج کہ تال میل سے بہتر سے بہترین حجاج کو خدمات دی جارھی ھیں
حجاج کرام عرفہ سے مغرب کہ بعد مزدلفہ کی طرف روانہ ھیں جہاں وہ کنکریاں چنیں گئے اور 10 زوالحج 06 جون جمرہ عقبہ الکبرہ کو کنکریاں ماریں گئے اور بعد میں جانور کی قربانی دیکر احرام کھول دیں گئے