نیازی اڈا سے بیگ سے ملنے والی نعش کا معمہ حل ہوگیا۔

Sep 05, 2018 | 16:52

نیازی اڈا سے بیگ سے ملنے والی نعش کا معمہ حل ہوگیا۔ سی سی ٹی وی کے زریعے شواہد حاصل کر لیئے گئے۔ نیازی اڈا بیگ سے ملنے والی ے واردات کے بعد قاتل بیگ میں نعش ڈال کر ٹھکانے لگا نے جارہا ہے۔


20سالہ وجاہت خلیل کا قاتل ڈاکٹر حنان نکلا


قاتل ڈاکٹر حنان نے وجاہت خلیل کو عید کے روز کے اپنے فلیٹ پر بلایا۔نشہ آور چیز کھلانے کے بعد وجاہت کو تیز دھار آلہ سے قتل
کیا. قتل کے بعد قاتل ڈاکٹر نے اپنا حلیہ تبدیل کر لیا۔ چالاک قاتل نے سرمنڈا کر پولیس کو چکمہ دینے کی کوشش کی. وجاہت کے قتل میں مزید لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔ وجاہت کے والد کا بیان
وجاہت اور ڈاکٹر جنان اپس میں دوست تھے۔ مقتول کی موٹر سائیکل قاتل کے فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس

مزیدخبریں