جان ریمبو کا کردار کرنے والے لیجنڈری اداکارہ سلوسٹر سٹیلن آج اپنی سترویں سالگرہ منا رہے ہیں

Jul 06, 2017 | 14:34

جان ریمبو کا کردار کرنے والے لیجنڈری اداکارہ سلوسٹر سٹیلن آج اپنی سترویں سالگرہ منا رہے ہیں، سلوسٹر کی راکی سیریز ، ریمبو سیریز اور فرسٹ بلڈ جیسی فلموں کے گہرے نقوش آج بھی مداحوں کے ذہنوں پر موجود ہیںامریکی شہر نیو یارک میں پیدا ہونے والے سلوسٹر سٹیلن نے 70 کی دہائی مین اپنے کام کا آغاز کیا ، اور راکی ون فلم کرنے کے بعد شہرت کی بلندیوں میں پہنچ گئے ،، ایکشن فلمیں سلوسٹر کے کام کی پہچان رہیں سلوسٹر نے 200 سے زائد فلموں میں کام کیا ،، اور آج کل بھی مختلف کرداروں میں نظر آتے ہیں 

اپنے 45 سالہ فلمی کیریئر میں سلوسٹر نے آسکر سمیت کئی ایوارڈز حاصل کیے ،، سترویں سالگرہ کے موقع پر دنیا آج بھی ان کے کرداروں کویاد کرتی ہے،،

مزیدخبریں