امریکہ میں گوریلےکی سالگرہ منائی گئی

Mar 16, 2016 | 14:35

سان ڈیاگو کا چڑیا گھر بنا پارٹی پوائنٹ جب انتظامیہ نے جونی کی سالگرہ منائی ،جونی ایک خاص نسل کا گوریلا ہے جو دو سال قبل آپریشن کے بعد پیدا ہوا تھا سالگرہ پر چڑیا گھر انتظامیہ نے جونی کیلیے کیک کا بندوبست کیا جس کی تیاری میں ،انگور سٹرابری ،پستہ اور اس کا پسندیدہ فلیور شامل کیا گیا تھا پارٹی میں بسکٹ ،جیلی اور آئس کریم سرو کی گئی ،،جونی کیلیے جھولے بھی لگائے گئے اور اسے پاپ کارن بھی کھلائے گئ جونی اور اس کی ماں بیسٹی سالگرہ کے موقع پر بہت خوش نظر آئے اور انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی ۔سہولتوں سے لطف اندوز ہوتے رہے

ضرور پڑھیں: Maarka 18 September 2018

مزیدخبریں