میں نے سردار عثمان کو پنجاب کا وزیر اعلی منتخب کیااور پنجاب کے سب سے پسماندہ علاقے سے ان کا تعلق ہے۔
سردار عثمان پہلی دفعہ ایم پی اے منتخب ہوئے۔ ان کو کوئی جانتا بھی نہیں ہے، اور پنجاب کے سب سے پسماندہ علاقے سے ان کا تعلق ہے۔ڈی جی خان پنجاب کا سب سے پسماندہ علاقہ ہے۔ ڈی جی خان میں نہ ڈاکٹر ہے، نہ صاف پانی نہ بجلی۔ سردار عثمان کو پتہ ہوگا کے قریب کیسے رہتے ہیں۔ عمران خان
تحریک انصاف کا یہ نظریہ ہے، کہ ہم غریب طبقے کو پسے ہوئے طبقے کو اوپر لے کر آئیں گے۔پسماندہ اور پیچھے رہ جانے والے علاقوں کو اوپر لے کر آئیں گے۔ سردار عثمان ایک ایماندار اور سادہ انسان ہے۔ یہ سادہ زندگی گزاریں گے اور بڑے بڑے پروٹوکول نہیں لیں گے۔ تحریک انصاف کا یہ نظریہ ہے کہ ہم بڑے بڑے پروٹوکول میں نہیں رہیں گے۔ہم سادہ زندگی گزاریں گے۔ مجھے امید ہے کل کے وہٹ میں سردار عثمان وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوں گے۔ عمران خان