امیگریشن حکام کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے منڈی بہاؤالدین سےتعلق رکھنے والے مسافر عمران کو گرفتار کرلیا،، حکام کےمطابق ملزم عمران جعلی دستاویزات پراومان سے براستہ مسقط اٹلی کے شہر میلان جانے کی کوشش کررہا تھا،،امیگریشن افسرکےمطابق ملزم کےبارے میں اطلاع پہلےہی مل چکی تھی،،جس پر ملزم کو گرفتار کیاگیا،،
امیگریشن حکام نےملزم عمران کوتفتیش کے بعد جیل منتقل کردیا ہے،،
امیگریشن کی علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کاروائی منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے عمران کو گرفتار کر لیا
Sep 17, 2016 | 15:55