سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کےمنظرعام پرنہ آنے سے پیدا ہونے والی تمام افواہیں دم توڑگئیں

مئی 18, 2018 | 08:34

سعودی ایجنسی کے مطابق تصویرمیں ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان، مصرکےصدر،بحرین کےشاہ اوریواےای کےولی عہدہیں،، ایجنسی کا کہنا ہے کہ مصری صدرعبدالفتاح السیسی نےتینوں رہنماؤں کودعوت پرمدعو کیاتھا۔واضح رہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کچھ روز سے منظرِ عام سے غائب ہیں، اس کی وجہ سے بعض اخبارات نے ان کی صحت سے متعلق خدشات ظاہر کیے گئے تھے۔ایرانی میڈیا کے مطابق21 اپریل کو ریاض کے شاہی محل کے باہر فائرنگ کے واقعے کے بعد سے شہزادہ محمد منظرعام پر نہیں آئے ،، لیکن اب تمام افواہیں دم توڑ گئیں،،

مزیدخبریں