گرمی سے شدید گبھراہٹ تو فالسے کا شربت پئیں

May 20, 2022 | 13:14

Hafiza Ghulam Fatima Faheem

لاہور( فاطمہ فہیم ) گرمی سے شدید گبھراہٹ تو فالسے کا شربت پئیں  

فالسہ نؑعمت خدا وندی ہے ۔فالسے میں وٹامن بی اور سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ آئرن اور نمکیات اس کے اہم غذائی اجزا ہیں۔ اس میں 81 فیصد پانی کے علاوہ پروٹین اور کاربو ہائیڈریٹس بھی موجود ہوتا ہے۔ فالسے کا شربت گرمی کے توڑ کے لیے یہ بے حد مفید ہے ۔ فلالسے سے معدے کی گرمی دور ہوتی ہے اور جگر کو طاقت ملتی ہے ۔اس سے پیاس کی شدت نہ صرف کم ہوتی ہے بلکہ معدے اور سینے کی جلن کو دور کرتی ہے۔فالسہ خون بنانے میں کارگر ثابت ہوتا ہے  اور اس سے خون صاف بھی ہوتا ہے ۔ 

مزیدخبریں