نیپرا کی گھریلو بجلی صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز

Jun 21, 2024 | 18:09

نیپرا کی گھریلو بجلی صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز مجوزہ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط متعین بنیادی ٹیرف 5.72 روپے میں شامل ہیں، نیپرا ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر 200 روپے فکسڈ چارجز کی تجویز ماہانہ 401 سے 500 یونٹ استعمال پر 400 روپے فکسڈ چارجز کی تجویز ماہانہ 501 سے 600 یونٹ استعمال پر 600 روپے فکسڈ چارجز کی تجویز ماہانہ 601 سے 700 یونٹ استعمال پر 800 روپے فکسڈ چارجز لگانے کی، تجویز ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ استعمال پر ایک ہزار روپے فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز نیپرا کی یکم جولائی 2024 سےفکسڈ چارجزکی تجویز ہے بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی بنیادی ٹیرف کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی درخواست آنےکے بعد ہوگا

مزیدخبریں