امریکاکوایسےہولناک سانحےکامزہ چکھاسکتےہیں جس کاتصورنہیں کیاجاسکتا،شمالی کوریا

May 24, 2018 | 07:23

مائیک پنس کابیان احمقانہ ہےبولٹن کےبعدامریکاکےنائب صدرمائیک پنس کےبیان پرشمالی کوریاکاردعمل لیبیاجیسانہ بننےکیلیےشمالی کوریانےبھاری قیمت اداکرکےایٹمی پروگرام بنایامائیک پنس جیساسیاسی نقال شمالی کوریاکاموازنہ لیبیاسےکررہاہے،مائیک پنس نےکہاتھاکہ فوجی آپشن ختم نہیں ہوا،شمالی کوریاکاانجام لیبیاجیساہوسکتاہے عوام کوگمراہ کرنےکی کوشش کی جارہی ہے،ہم نےنہیں امریکانےمذاکرات شروع کرنےکامطالبہ کیاتھااگروہ ساتھ بیٹھنانہیں چاہتےتوہم انھیں قائل بھی نہیں کریں گے،امریکاسےمذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے،شمالی کوریا

مزیدخبریں