ریاض:محکمہ شہری دفاع کاجنوبی علاقوں میں احتیاطی تدابیرکرنےپرغور ممکنہ طوفان سےمتاثرعلاقوں میں شہریوں کی سلامتی یقینی بنائیں گے،اجلاس امدادی کارروائیوں کیلیےوسائل کی فراہمی یقینی بنائی جائےگی،اجلاس میں فیصلہریاض:میکونوطوفان سےمتعلق سعودی محکمہ موسمیات میں آپریشن روم قائم ریاض:سعودی ماہرین کی ٹیم طوفان کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے،طوفان کی شدت برقراررہی توریاض کےجنوبی علاقےبھی متاثرہوسکتےہیںمیکونوطوفان عمان اوریمن سےسعودی عرب کےجنوبی علاقوں کومتاثرکریگا،سمندری طوفان سےالخرخیراورشرورہ کمشنریاں براہ راست متاثرہوں گی،ریاض:صحرائےربع الخالی کاعلاقہ بھی طوفان سےمتاثرہوسکتاہے،محکمہ موسمیات
ریاض:میکونوطوفان کےخطرےکےپیش نظرمحکمہ شہری دفاع کاہنگامی اجلاس
May 25, 2018 | 05:06