لاہورکےمقامی ہوٹل میں جماعت اسلامی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہمارے دستور میں ہے کہ حکومت اور طاقت کے لیے پرامن جدوجہد ہی واحد راستہ ہے،،جماعت اسلامی نظریاتی اور جمہوری جماعت ہے، دیگر جماعتوں کی طرح فیصلے کہیں اور سے نہیں ہوتے،سراج الحق نے کہا کہ الیکشن ہارا ہے ،ایمان نہیں ہارا، اگر الیکشن کابائیکاٹ کرتے تو مخالف کہتے کہ میدان چھوڑ کر بھاگ گئے،آج بھی وہی حکومت میں شامل ہوئے جو پہلے حکمران رہے،ہم انہیں کارکردگی دکھانے کا موقع دینا چاہتے ہیں
ساری دنیا جانتی ہے الیکشن سے پہلے فیصلے ہوگئے تھے:-سراج الحق
Aug 26, 2018 | 14:36