لاہور۔ نواز شریف سے استعفی کے لیے عوام باہر نکلے۔ میر ظفر اللہ خان جمالی لاہور۔ پانامہ کا معاملہ چلتا رہیگا، حساب لینے والا کوئی نہیں۔ سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی ظہرانےمیں صحافیوں سے گفتگو لاہور۔ کسی میں بھی حساب لینے کی جرات نہیں۔ میر ظفر اللہ خان جمالی لاہور۔ ججز کی ایمانداری اور دیانتداری پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ ظفر اللہ خان جمالی لاہور۔ ڈیمو کریسی اور ہیپو کریسی میں فرق ہوتا ہے۔ میر ظفر اللہ خان جمالی لاہور۔ اکبر بگٹی نے پاکستان کے لیے قائد اعظم سے جھک کر ہاتھ ملایا۔ میر ظفر اللہ خان جمالی لاہور۔ الیکشن کا کوئی وقت نہیں ہوتا، کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔ میر ظفر اللہ خان جمالی لاہور۔ الیکشن پاکستان کے لیے ہونے چاہییں۔ میر ظفر اللہ خان جمالی لاہور۔ سب اپنے کاموں میں لگے رہے تو ملک ٹوٹے گا۔ میر ظفر اللہ خان
میر ظفر اللہ خان جمالی نے بتا دیا کے وزیراعظم کو کیا کرنا چاہیے۔۔
Apr 27, 2017 | 14:41