اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر سندھ سے آئے مظاہرین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عائشہ گلالئی کا کہنا تھا ،، سندھ میں باپ سمیت دو بیٹے قتل کئے گئے،، کئی روز سے مقتولوں کے لواحقین پریس کلب کے باہر ہیں لیکن دادرسی نہیں ہوئی، پیپلزپارٹی کا ایک ایم پی اے انصاف میں رکاوٹ ہے،، انہوں نے کہا کہ نقیب اللہ کے قتل کے بعد پوری قوم اکٹھی ہے ،، اگر ان مظلوموں کو انصاف نہ ملا تو ہم تحریک شروع کریں گے,عائشہ گلالئی نے کہا کہ ،، بلاول بھٹو انصاف کی بات کرتے ہیں ،، سندھ کا یہ واقعہ بلاول اور وزیراعلیٰ سندھ کے لیے ٹیسٹ کیس ہے
باپ سمیت 2 بیٹے قتل ہوگئے ، پی پی کا ایم پی اے انصاف کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے، اگر انصاف نہ ملا تو تحریک شروع کریں گے,عائشہ گلالئی
Mar 30, 2018 | 18:55