مقامی طور پر تیار کئےگئے وینٹی لیٹرزکی پہلی کھیپ این ڈی ایم اےکے حوالے کردی گئی
سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقامی طور پر تیار کئےگئے وینٹی لیٹرز Safevent کی پہلی کھیپ ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے حوالے کردی گئی ہے۔ انہوں نے آج (پیر) ایک ٹویٹ میں اسے ایک بڑا سنگ میل قراردیا۔