مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد 10 ہے
ملک میں ہونے والے چھٹی مردم شماری کا عمل جاری ہے،،، آپ کے گھر آنے والی ٹیم کل بائیس سوالات کرے گی جن میں سے دس سوالات خانہ شماری اور بارہ سوالات مردم شماری کے لئے ہیں
خانہ شماری میں پوچھے جانے والے سوالات
گھراپناہےیانہیں؟
گھرکب تعمیرکیاگیا؟
گھرکےسربراہ سےرشتہ؟
ریڈیو،ٹی وی،اخبار،فون اورکمپیوٹرہے یا نہیں؟
پانی اورروشنی کاذریعہ کیا ہے؟؟
گھر میں بیت الخلاہےیانہیں؟
چھت اوردیواروں کےمٹیریل سےمتعلق پوچھاجائےگا؟
رہائش کی نوعیت کیا ہے؟
کمروں کی تعدادسےمتعلق بھی پوچھاجائےگا؟
گھرمیں سےکوئی6ماہ سےبیرون ملک تونہیں؟
مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے
گھر میں رہنے والے افراد کی عمریں کیا ہیں؟؟؟
جنس میں مرد عورت اور خواجہ سرا کا خانہ شامل ہے
مادری زبان، قومیت اور مذہب کے بارے میں پوچھا جائے گا؟
پشہ اور شہریت کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا؟
کمپیوٹرائزڈشناختی کارڈیاب فارم ہےیانہیں؟
ازدواجی حیثیت کیا ہے؟، تعلیم سےمتعلق بھی پوچھاجائےگا۔