وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنوں چھاؤنی میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

Jul 16, 2024 | 14:18

Ehtisham ur Rehman

ور اعظم کا بنوں چھاؤنی پر ایک بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کوادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کی تعریف    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنوں چھاؤنی میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت وزیراعظم کا حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کے جوانوں نے کو خراج عقیدت  وزیراعظم کا حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں نائب صوبیدار محمد شہزاد ، حوالدار ظل حسین ، حوالدار شہزاد احمد ، سپاہی اشفاق حسین خان، سپاہی سبحان مجید، سپاہی امتیاز خان، سپاہی ارسلان اسلم اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کے لانس نائیک سبز علی کے بلندی ء درجات کی دعاء وزیراعظم کا شہداء کے خاندانوں سے اظہار تعزیت  دہشت گردی کے خلاف پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں   پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے :  ہم حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے بہادر اور جری جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں دہشت گردی کے عفریت کو مکمل ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں : وزیراعظم   

مزیدخبریں