وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنوں چھاؤنی میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
ور اعظم کا بنوں چھاؤنی پر ایک بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کوادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کی تعریف وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنوں چھاؤنی میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت وزیراعظم کا حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کے جوانوں نے کو خراج عقیدت وزیراعظم کا حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں نائب صوبیدار محمد شہزاد ، حوالدار ظل حسین ، حوالدار شہزاد احمد ، سپاہی اشفاق حسین خان، سپاہی سبحان مجید، سپاہی امتیاز خان، سپاہی ارسلان اسلم اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کے لانس نائیک سبز علی کے بلندی ء درجات کی دعاء وزیراعظم کا شہداء کے خاندانوں سے اظہار تعزیت دہشت گردی کے خلاف پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے : ہم حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے بہادر اور جری جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں دہشت گردی کے عفریت کو مکمل ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں : وزیراعظم