گوجرانوالہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک زخمی ہو گیا
گوجرانوالہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے شارجہ سٹی میں زمین کے تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو زخمی کر دیا ،واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لیے ہسپتا ل منتقل کر دیا تاہم پولیس کی جانب نے کسی گرفتاری کو کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی