صومالیہ:امریکی فضائی حملے میں24عسکریت پسند ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشوکے قریبی علاقے Hiran میں امریکی فوج کے فضائی حملے میں الشباب کے چوبیس عسکریت پسندہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ امریکی فوج کے اس حملے کے دوہفتے بعدکیاگیاہے جس میں الشباب کے باون جنگجوہلاک ہوگئے تھے۔