درویش صف انسان نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کی کامیاب شٹل ڈپلومیسی اور پاکستانی موقف کی ترویج و اشاعت میں نمایاں مقام ہےاقبال بٹ صدر مسلم لیگ

درویش صف انسان نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کی کامیاب شٹل ڈپلومیسی اور پاکستانی موقف کی ترویج و اشاعت میں نمایاں مقام ہے
ان خیالات کا اظہار جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ نے کرتے ھوئے کہا ہے
ملک کی تیزی سے بھارت کہ ساتھ موجودہ بدلتی سنورتی صورتحال میں بحثیت وزیر خارجہ جس طرح شٹل کی طرح 70 سے دینا کہ اھم شخصیات سفارت ھیڈ اف سٹیٹ ھم منصب وزیر خارجہ اور دوسرے اھم معاملات میں 20 گھنٹے سے زیادہ روزانہ ملاقاتیں اور مختلف وفود سے میٹنگ کا بلاشبہ جزبہ حب الوطنی سے سرشار ھیں اس میں تو کوئی رائے نہہں ھے درویش صفت انسان محمد اسحاق ڈار نے سیاست معشیت خزانہ اور خارجہ امور کا
الحمدللہ 35 سال سے زائد حکومتوں میں تجربہ ھے مختلف عہدوں وزارتوں سے لیکر پاکستان کہ ھر اھم مسلہ میں مشاورت تجویر عملدرای اور ان کاموں کو کامیابی سے پایہ تکمیل پہنچانا یہ اللہ تعالی کہ فضل و کرم اور مدینہ والی سرکار محمد مصطفی صل علیہ وآلہ وسلم کی عنائیت سے ھمارے محترم لیڈر قائد بھائی درویش صفت انسان محمد اسحاق ڈار کو خصوصی عنائیت ھے کہ جس کام کہ کرنے کابیڑہ اٹھاتے ھیں بہت پرعظم طریقہ ولولہ، جزبہ ایمانی،ھمت حوصلہ اور ایک طاقت سے عملداری کرتے ھیں جو بعض ناممکن چیزیں جو نظر آتی تھیں بہت خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل پہنچاتے ھیں
ایٹمی دھماکہ سے لیکر ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے اور ملک کہ داخلی اھم معاملات سیاسی گھٹ جوڑ ھو یا کسی اھم مسلہ پر مختلف خیال جماعتوں شخصیات کہ درمیان پل کا کردار ادا کرتے رھے ھیں
بین الاقوامی امور پر وسیع دسترس ھے دنیا کی بدلتی سنورتی صورتحال میں حالات پر گہری نظر ھے مسلم ممالک میں سیاسی جغرافیائی پس منظر ان کہ مسائل اور انکے ساتھ روابط انفرادی حثیت اور ڈپلومیسی میں ھراول دستہ کا کردار رھتے ھیں
اس میں کوئی شک نہیں ھے درویش صفت انسان ھمارے لیڈر قائد نائب صدر و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سینٹ کا کردار قانون سازی پالیسی معاشی پالیسی وزرات خارجہ میں پاکستان کی پالیسی ترویج واشاعت اور ڈپلومیسی میں کئی دھائیوں سے کلیدی کردار رھا ھے قائد محترم کہ دست راست کا خطاب بھی ان کہ پاس ھے جبکہ گزشتہ دنوں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے بہت بڑے فنگشن میں برملا اعتراف کرتے ھوئے درویش صفت انسان نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی معاشی صورت حال میں بطور وزیر خزانہ اور خارجہ امور میں صلاحتیوں کا اعتراف کیا ھے اور کہا ھے اب بھی معاشی و خارجہ پالیسی اور عملداری اور مشاورت میں کلیدی کردار ھے
سب سے اھم اپوزیشن کہ سب سینر رھنما درویش صفت انسان محمد اسحاق ڈار کہ قدر دان اور انکی صلاحتیوں کا برملا اعتراف کرتے ھیں
یہ کسی انسان سیاست دان لیڈر میں اتنے اوصاف ھونا یہ صرف اللہ تبارک کی خصوصی کرم ھے والدین ھمدرودں خیر خواھوں کی دعاوں کا نتیجیہ ھے کچھ ایسے مخفی کام دوریش صفت انسان محمد اسحاق ڈار نے ایسے بھی کئے ھیں جو صرف اللہ تعالی اور اسکے حبیب محمد مصطفی صل علیہ وآلہ وسلم کی خوشنودی کہ لئے کئے جن کو تحریر نہیں کرنا چاھتا یہ انہی صالح اعمال کا نتیجہ ھے جہاں بھی درویش صفت انسان محمد اسحاق ڈار جس محفل میٹنگ یا مشن پر ھوتے ھیں اس کو خوش اسلوبی تندھی سے عملدراری کرواتے ھیں