وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلئے بڑا اقدام
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلئے بڑا اقدام لاہور میں سپیشل ٹیکنالوجی زون بنانے کا اصولی فیصلہ سپیشل ٹیکنالوجی زون کے منصوبے کی جلد تکمیل کے لئے جوائنٹ ونچر گروپ قائم کرنے کی منظوری وزیر اعلی عثمان بزدار کی سپیشل ٹیکنالوجی زون کے قیام کے منصوبے پر جلد ازجلد پیشرفت کی ہدایت وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی عامر ہاشمی اوروفد کی ملاقات پنجاب میں سپیشل ٹیکنالوجی زون کے قیام سے ترقی و خوشحالی کا انقلاب آئے گا-عثمان بزدار نوجوان معاشی خودمختاری کی راہ پر گامزن ہوں گے- عثمان بزدار آئندہ نسلوں کی معاشی بقاء کے لئے ٹیکنالوجی کا فروغ بہت ضروری ہے - عثمان بزدار سپیشل ٹیکنالوجی زون میں غیر ملکی سرمایہ کارو ں کو تمام ممکنہ سہولتیں دیں گے - عثمان بزدار ٹیکنالوجی زون میں ایگری ٹیک سافٹ ویئر اور دیگر سافٹ پراڈکٹس تیار کی جا سکیں گی- عثمان بزدار لاہور کے بعد بہاولپور، رحیم یار خان، ملتان اور ڈیرہ غازی خان سمیت دیگر شہرو ں میں بھی مرحلہ وار سپیشل ٹیکنالوجی زون قائم کئے جائیں گے - عثمان بزدار ٹیکنالوجی بیسڈانویسٹمنٹ کے لئے حکومت پنجاب آسانیاں پیدا کرے گی -عثمان بزدار صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت، چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹری صنعت،سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ،سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عامر سلیمی، ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ سٹریٹجک کمیونیکیشنز حمزہ سعید اورکزئی اور ڈی جی آئی ٹی عبدالرحیم بھی اس موقع پر موجود تھے