وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے کراچی میں قونصل جنرل مسٹر لی بیجین کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے کراچی میں قونصل جنرل مسٹر لی بیجین کی ملاقات. ملاقات میں سائینوفارم ویکسین کی خریداری پر بات چیت، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ سندھ حکومت ویکسین خریدنا چاہتی ہے، قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہر طرح کی سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی مجھے سندھ کے عوام کو کوویڈ19 سے محفوظ کرنا ہے، اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کے سی آر معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا ہمیں کے سی آر کی تعمیر کیلئے چائنیز حکومت کی ضرورت ہے، چین کے سی آر پروجیکٹ کیلئے سندھ حکومت کی بھرپور مدد کریگی، قونصل جنرل لی بیجین وزیراعلیٰ سندھ نے چین کا تھر میں مائننگ اور پاور پروجیکٹ پر کام کو سراہا