کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار چار سو روپے کی کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار چار سو روپے کی کمی فی تولہ سونا 2 لاکھ 60 ہزار 100 روپے کا ہوگیا 10 گرام سونا 1200 روپے کی کمی سے دو لاکھ 22 ہزار 994 روپے پر آگیا عالمی مارکیٹ میں فی آونس سونا 17 ڈالر کی کمی سے 2481 ڈالر کا ہوگیا فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کی کمی سے 2900 روپے ہوگئی