صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان مونومنٹس کا دورہ
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان مونومنٹس کا دورہ سیکرٹری اقتصادی امور اور ڈی سی اسلام آباد بھی ماساسوگو اساکاوا کے ہمراہ تھے صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان مونومنٹس میں پودا لگایا گیا ماساسوگو اساکاوا نے پاکستان نے یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائے ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کو پاکستان مونومنٹس کے بارے میں بریفنگ ڈی سی اسلام آباد نے پاکستان مونومنٹس کی قومی و ثقافتی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کیا پاکستان مونومنٹس ایک ثقاقتی ورثے کا منظر پیش کرتا ہے، صدرایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان مونومنٹس ایک خوبصورت تفریحی مقام ہے، صدرایشیائی ترقیاتی بینک