پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی ،پاکستان بمقابلہ کوریا پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی تیسرے پوزیشن کے میچ پاکستان نے کوریا کو2کے مقابلے میں 5گول سے شکست دی پاکستان کی جانب سے حنا ن شاہد نے 3 سفیان خان نے 2 اور رومان نے ایک گول اسکورکیا سیمی فائنل میں پاکستان کو چین کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست ہوئی تھی