آرمی چیف سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات، آئی ایس پی آر باہمی دلچسپی ، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال، افغانستان کی صورتحال ، پاکستان اور یورپی یونین میں تعاون پر بھی غور، آئی ایس پی آر پاکستان یورپی یونین ممالک سے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف پاکستان ای یو ممالک سے تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے، آرمی چیف پاکستان نے افغان صورتحال، غیرملکیوں کے انخلامیں کلیدی کردار ادا کیا، سفیر یورپی یونین یورپی یونین کے ساتھ باہمی مفاد پر مبنی تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں، پاکستان نے افغان صورتحال، غیرملکیوں کے انخلا میں کلیدی کردار ادا کیا، سفیر یورپی یونین پاکستان کا علاقائی استحکام میں کردار قابل قدر ہے پاکستان کے ساتھ سفارتی تعاون میں مزید بہتری کیلئے پرعزم ہیں، سفیر یورپی یونین