تحریک عدمِ اعتماد سے لیکر اب تک ذخائر میں سے ساڑھے سات ارب ڈالرز ہوا ہوچکے ہیں، اسد عمر
( عرفان جمیل ڈوگر )مرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے تفصیلات سماجی میڈیا کے ذریعے عوام کے سامنے رکھ دیں مرکزی بنک کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 50 کروڑ ڈالرز کی خطرناک ترین کمی آئی ہے، نجی ڈیپازٹس بھی 100 ملین ڈالرز گرے ہیں، اسد عمر تحریک عدمِ اعتماد سے لیکر اب تک ذخائر میں سے ساڑھے سات ارب ڈالرز ہوا ہوچکے ہیں، روپے کے اوندھے منہ گرنے کا بنیادی سبب یہی ہے، سازش کے نتیجے میں حکومت کی تبدیلی کا خمیازہ دراصل عوام بھگت رہے ہیں، حکومت کی تبدیلی کو عوام سے نکلوائی جانے والی قیمت مسلسل بڑھتی جارہی ہے، اسد عمر