وزیراعلی مریم نواز شریف کا اہم اقدام صوبہ بھر میں 48گھنٹے میں 50ہزار سے زائدرضا کاروں نے شہری دفاع ٹریننگ مکمل کرلی

وزیراعلی مریم نواز شریف کا اہم اقدام صوبہ بھر میں 48گھنٹے میں 50ہزار سے زائدرضا کاروں نے شہری دفاع ٹریننگ مکمل کرلی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرریسکیو اور سول ڈیفنس کی فرضی مشقیں بھی جاری وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ہنگامی حالات کے پیش نظر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 کا ٹریننگ پروگرام سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈکٹر رضوان نصیرکی زیر نگرانی صوبہ بھر میں کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ کا دورانیہ چارگھنٹے مقرر ”کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ“ پروگرام کے تحت رضا کاروں کی ایمرجنسی سروسزاورسول ڈیفنس بم ڈسپوزل ٹریننگ ہنگامی صورتحال میں شہریوں کی ذمہ داریوں اورسوشل میڈیا سے متعلق آگاہی دی جارہی ہے ٹریننگ کے دوران ہنگامی صورتحال میں بچاؤ اورمیڈیکل کٹ کے استعمال کے بارے میں آگا ہی رضا کاروں کو ہنگامی حالات میں خون کے بہاؤکو کنٹرول کرنے کے طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا جاتا ہے رضاکارو ں کو فریکچر مینجمنٹ اور سی پی آر کی ٹریننگ دی جاتی ہے کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ میں ٹرائی ایج ڈریل بھی جاری ”کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ“ میں فائر فائٹنگ ٹیکنیک اورہنگامی انفرادی ڈرل بھی شامل ”کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ“ میں ایمرجنسی وارننگ اورسائرن کے طریقہ کارسے آگاہ کیا جاتا ہے ”کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ“ کے لئے شہری موبائل ایپلی کیشن اورویب پورٹل کے ذریعے بھی اپلائی کرسکتے ہیں ٹریننگ کے لئے شہری نزدیکی ریسکیو1122سٹیشن سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں کمیونٹی گروپس کے لئے آن لائن Safecom@rescue.gov.pkپر گھر بیٹھے اپلائی کیا جا سکتا ہے کمیونٹی گروپس کوکمیونٹی ایریا میں ”کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ“ دی جائے گی سول ڈیفنس ٹریننگ کا مقصد عوام کو ہنگامی حالت سے نمٹنے کے قابل بنانا ہے۔مریم نوازشریف صوبہ بھر میں طلبہ اورمختلف مکاتب فکر کے لوگوں کو لائف سیونگ اورہنگامی انخلاء کی ٹریننگ بھی دی جارہی ہے۔مریم نوازشریف قوم ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔مریم نوازشریف