انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا
کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو نے کے بعد 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 79 پیسے کا تھا۔