جب تک اراکین کو رہا نہیں کیا گیا صرف دس ایم این ایز ایوان میں شرکت کریں گے ، بیرسٹر گوہر
ہم نے استعفی دینے کا اعلان نہیں کیا، بیرسٹر گوہر ہم نے تو اختر مینگل سے استعفی واپس لینے کی درخواست کی ، یہاں سے ہمارے اراکین کو گرفتار کیا ، جب تک اراکین کو رہا نہیں کیا گیا صرف دس ایم این ایز ایوان میں شرکت کریں گے ، بیرسٹر گوہر