پاکستان حج مشن مدینہ منورہ میں شعبہ سامان تلاش و گمشدہ 24/7 خدمت میں مصروف

مدینہ منورہ !!( نمائندہ نوائے وقت جاوید اقبال بٹ ) ڈائریکڑ حج مدینہ منورہ ضیا الرحمن کی ھدایات کی روشنی میں مختلف شعبہ جات حجاج کی خدمات میں مامور ھیں . شعبہ تلاش وگمشدہ مدینہ منورہ پاکستان حج مشن کےانچارج محمد سجاد حیدر نے بتایا کہ 20 حجاج گم ھوئے تھے 1ن سب کو خادمین رھائشیوں پر پہنچا دیا۔ 357 سامان گم ھونے کی شکایات وصوئی جن 354 سامان ڈھونڈ کر حجاج کہ کمروں میں پہچا دیا ۔۔۔55 ویل چیئر گم ھوئی جن میں 53 پہنچا دی ، دوسری 12 شکایات جن میں نقدی رقم اور موبائل فون تھے سب ڈھونڈ کر حجاج کو پہنچا دیئے تھے
جب کہ سب سے اھم زمہ زادیوں یہ بھی کہ جب حجاج ایک ھوٹل سے دوسرے ھوٹل شفٹ ھوتے ھیں تو انکا سامان شعبہ گمشدہ و تلاش کہ شعبہ کہ افراد کی زمہ داری ھے جن میں لوکل خادم عبداللہ وحید، منیب آصف، سیزنل ڈیوٹی سٹاد ثاقب سامی ،طاھر قریشی ،عمر اور دوسرے احباب شامل ھیں جو حجاج کی خدمت بڑی تندھی سے کر رھے ھیں انچارج شعبہ تلاش و گمشدہ محمد سجاد حیدر نے بتایا کہ ھماری خدمات 24/7ضیوف الرحمان کہ لئے ھیں اور ھماری ٹیم ھر وقت خدمت پر مامور ھے