پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا ٹویٹ
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا ٹویٹ وزیراعلیٰ سندھ کے پاس وزیر داخلہ کے ساتھ ساتھ وزیر خزانہ کے قلمدان بھی ہیں۔ علی زیدی اس لیے تمام اختیارات برسوں سے وزیراعلی آفس کے پاس ہیں۔ علی زیدی امن و امان کی صورتحال اور سندھ کی مالی صورتحال دونوں ہی کھڈے لائن ہی ہیں۔ علی زیدی ان تمام معاملات کے براہ راست ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہیں۔ علی زیدی