صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایرانی صدر سے ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایرانی صدر سے ملاقات ملاقات کے دوران دربراہان نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ملاقات میں تعلقات کو تقویت دینے کے لیے تبادلہ خیال پاکستان اور ایران مشترکہ مذہب، تاریخ اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں، صدر مملکت