خوف و دہشت سے بھرپور ہالی ووڈ فلم اوور لارڈ کا پہلا ٹریلرجاری کردیا گیا
جولیئس ایوری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے گرد گھومتی ہے جہاں امریکی فوجیوں کو سپرنیچرل فورسز کا سامنا کرنا پڑتا ہے
فلم میں جوون اڈیپو،جیکب اینڈرسن ،پلوایسبک،جاہن مگارو،ویاٹ رسل اور بوکیم ووڈبائن سمیت دیگر ستارے اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جے جے ابرامز اور لندسے ویبر کی سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 9نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔۔