پنجاب حکومت 22 23 اور 24 اگست کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کرے گی
صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، ذرائع پنجاب میں تین دن کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کیا جائے گا، ذرائع پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے کو مد نظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 کا نفاذ ہو گا،ہوم ڈیپارٹمنٹ ذرائع پنجاب حکومت 22 23 اور 24 اگست کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کرے گی، ذرائع دفع 144 کا نفاذ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے کیا جائے گا، ذرائع دفعہ 144 کے لئے ڈرافٹ تیار کرنے کا آرڈر دے دیا گیا، ذرائع صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے احکامات جلد جاری کیا جائے گا، ذرائع