پیرس اور نیو یارک میں کرسمس کے حوالے سے تقریبات کا آغاز ہو گیا ،،پیرس کے میئر نے ان ٹط ایبلز فیم فرینچ اداکار عمر سے کے ہمراہ پیرس کی کرسمس لائٹس کا سوئچ آن کیا ادھر نیو یارک کے مشہور ڈیپارٹمنٹل سٹور میکے میں کرسمس سیل شروع ہو گئی ہے
فرانس میں کرسمس کی تقریبات کا با قاعدہ آغاز شہر کو رو شنیوں سے سجا کر کیا گیا ہےان کرسمس لائٹس کو آن کرنے کیلیے باقاعدہ ایک تقریب منعقد کی گئیجس کے مہمان خصوصی مشہور فلم دی ان ٹچ ایبلز کے ہیرو عمر سے تھے،،عمر کے ہمراہ پیرس کے میئر نے کرسمس لائٹس کا سوئچ آن کیا تو اس وقت ان کے ساتھ ہزاروں شہری موجود تھے دوسری جانب نیویارک کے معروف میکے سٹور کرسمس سیل کا آغاز کر دیا ہےسٹور میں انتہائی خوبصورت ڈیکوریشن کی گئی ہے اور امریکہ بھر سے لوگ ادھر کا رخ کر رہے ہیں