کراچی کی ڈرائیونگ لائسنس برانچ کو جدید خطوط پر استوار کر دیا گی
اب شہری بنا کسی جعل سازی اور ایجنٹ مافیا کے چنگل میں پھنسے، لرننگ لائسنس صرف پانچ منٹ میں حاصل کر سکتے ہیں، اور مستقل لائسنس کے لئے آپ کوائف جمع کروا کر گھر چلے جائیں، لائسنس کوریئر کے ذریعے گھر بھیج دیا جائے گاآئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ بہادر آباد میں پولیس موبائل پر حملے کی تحقیقات کاﺅنٹر ٹیرا ریزم ڈپارٹمنٹ کررہا ہے کچھ شواہد ملے ہیں جنکی روشنی میں تفتیش آگے بڑھ رہی ہےآئی جی سندھ برطرفی کے معاملے میں از خود عہدہ چھوڑنے کی پیشکش عدالت میں کئے جانے کے حوالے سے اللہ ڈنو خواجہ کا کہنا تھا کہ ، معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا ۔ کیمرہ مین محمد وسیم کے ساتھ فیضان جلیس وقت نیوز کراچی