وزیر خارجہ اور سعودی سفیر کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزارت خارجہ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا