پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھا جارہا ہے۔ سال 2020 کے آخری روز انڈیکس میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے اور سال 2020 کے آخری روز انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ مارکیٹ 143 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 43ہزار 837 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 412 پوائنٹس کے اضافے سے 43,694 پر بند ہوئی تھی