پاکستانی دولہا کی اپنی شادی میں انڈر ٹیکر کے انداز میں آمد، ویڈیو وائرل
ڈبلیوڈبلیوایف کےبےتاج بادشاہ انڈرٹیکرکےدیوانےتودنیا بھرمیں موجود ہیں،، لیکن شاید اس پاکستانی نوجوان سےزیادہ بڑا فین کوئی نہ ہو ویڈیو میں انڈرٹیکر کے دیوانے کو اس ہی انداز اور لباس میں بیلٹ پکڑے شادی کےسٹیج پراینٹری دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔اب انڈرٹیکرکےاس دیوانےنےجس طرح سےانٹری دی ہے،اس کےپیچھےدلہن کیلئےکیا کوئی پیغام ہے بھی یا نہیں ، یہ وہی جانے یا خدا،، تاہم اس انوکھی اینٹری نے نہ صرف شادی میں آئے مہمانوں بلکہ ویڈیو کے ذریعے دنیا بھر میں موجود انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا ۔