لاہور: واپڈا کی نااہلی نے کئی کسانوں کی سارے سال کی محنت کو جلا کر راکھ بنا دیا
لاہور: واپڈا کی نااہلی نے کئی کسانوں کی سارے سال کی محنت کو جلا کر راکھ بنا دیا نروڑ گاؤں میں سے گزرنے والی 11 KV کی تار ٹوٹ کر گندم کے کھیت میں گر گئی جس کی وجہ سے گندم کی فصل میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں روپے مالیت کی گندم جل کر خاک ہوگئی اور کرنٹ لگنے سے تین افراد شدید زخمی ہو گئے کسانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا واقعہ سب ڈویژن واہگہ میں پیش آیا واپڈا کو متعدد بار ناقص